حافظہ اُمۃ اُللہ صنعا فاطمہ بنت محمد قیصر پاشاہ حالمقیم سعودی عربیہ نے
مورخہ14؍مارچ کو شاہین شعبہ حفظ اُلقُرآن بیدر سے ماہر اساتذہ کی زیرِ
نگرانی میں رہ کر 10 سال کی عمر میں مکمل قُرآنِ مجید اپنے سینے میں محفوظ
کرنے کا شرف حاصل کیاہے۔اس موقع پر
لڑکی کے والد محمد قیصر پاشاہ ‘دادی
اہلیہ عبدالخلیل مرحوم‘پکھال واڑہ اور نانی اہلیہ عبدالسلیم مرحوم حیدرآباد
نے لڑکی کی حوصلہافزائی کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی اور ان کے روشن مستقبل
کیلئے دعاؤں سے سرفراز کیا ۔***نمائندہ اعتمادبیدرمحمدامین نواز‘
Cell No:9731839583